مواد پر جائیں

اعمال 30:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 30:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پولس، برنباس اور اُن کے ساتھی رُخصت ہو کر انطاکیہ چلے گئے۔ وہاں پہنچ کر اُنہوں نے جماعت اکٹھی کر کے اُسے خط دے دیا۔

اعمال 15 URDGVU

اعمال 30:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس وہ رُخصت ہو کر انطاکِیہ میں پُہنچے اور جماعت کو اِکٹّھا کر کے خَط دے دِیا۔

اعمال 15 URD

اعمال 30:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پس وہ آدمی رخصت ہوکر انطاکِیہؔ پہُنچے جہاں اُنہُوں نے جماعت کو جمع کرکے یہ خط اُن کے حوالہ کر دیا۔

اعمال 15 UCV