Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 20:15 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 20:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اِس کے بجائے بہتر یہ ہے کہ ہم اُنہیں لکھ کر ہدایت دیں کہ وہ اِن چیزوں سے پرہیز کریں: ایسے کھانوں سے جو بُتوں کو پیش کئے جانے سے ناپاک ہیں، زناکاری سے، ایسے جانوروں کا گوشت کھانے سے جنہیں گلا گھونٹ کر مار دیا گیا ہو اور خون کھانے سے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URDGVU

اعمال 20:15 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر اُن کو لِکھ بھیجیں کہ بُتوں کی مکرُوہات اور حرام کاری اور گلا گھونٹے ہُوئے جانوروں اور لہُو سے پرہیز کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URD

اعمال 20:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

بَلکہ اُنہیں خط لِکھ کر یہ بتائیں کہ وہ بُتوں کو نذر چڑھائی ہویٔی چیزوں اَور جنسی بدفعلی سے بچیں اَور گلا گُھونٹے ہویٔے جانوروں کے گوشت سے اَور اُن کے خُون سے پرہیز کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 UCV