اعمال 1:15 - Compare All Versions
اعمال 1:15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بعض لوگ یہُودیؔہ سے انطاکِیہؔ پہُنچے اَور بھائیوں کو یہ تعلیم دینے لگے: ”اگر حضرت مَوشہ کی رائج کی ہویٔی رسم کے مُطابق تمہارا ختنہ نہیں ہُوا، تو تُم نَجات نہیں پا سکتے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 UCVاعمال 1:15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس وقت کچھ آدمی یہودیہ سے آ کر شام کے انطاکیہ میں بھائیوں کو یہ تعلیم دینے لگے، ”لازم ہے کہ آپ کا موسیٰ کی شریعت کے مطابق ختنہ کیا جائے، ورنہ آپ نجات نہیں پا سکیں گے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URDGVUاعمال 1:15 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر بعض لوگ یہُودیہ سے آ کر بھائِیوں کو تعلِیم دینے لگے کہ اگر مُوسیٰ کی رَسم کے مُوافِق تُمہارا خَتنہ نہ ہو تو تُم نجات نہیں پا سکتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 15 URD