اعمال 6:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 6:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جب رسولوں کو پتا چلا تو وہ ہجرت کر کے لکاؤنیہ کے شہروں لسترہ، دربے اور ارد گرد کے علاقے میں
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDGVUاعمال 6:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
تو وہ اِس سے واقِف ہو کر لُکااُنیہ کے شہروں لُسترؔہ اور دِربے اور اُن کے گِردونواح میں بھاگ گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDاعمال 6:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کہ اُنہیں اِس بات کا پتہ چل گیا اَور وہ وہاں سے بھاگ کر لُکانیہؔ کے شہر لُسترہؔ اَور دربؔے اَور آس پاس کے قصبوں میں چلے گیٔے،
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 UCV