مواد پر جائیں

اعمال 5:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 5:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر کچھ غیریہودیوں اور یہودیوں میں جوش آ گیا۔ اُنہوں نے اپنے لیڈروں سمیت فیصلہ کیا کہ ہم پولس اور برنباس کی تذلیل کر کے اُنہیں سنگسار کریں گے۔

اعمال 14 URDGVU

اعمال 5:14 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر جب غَیر قَوم والے اور یہُودی اُنہیں بے عِزّت اور سنگسار کرنے کو اپنے سرداروں سمیت اُن پر چڑھ آئے۔

اعمال 14 URD

اعمال 5:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہُودی اَور غَیریہُودی اَپنے رہنماؤں کے ساتھ مِل کر رسولوں کو ستانے اَور اُنہیں سنگسار کرنے کی مُہم شروع کرنے والے تھے۔

اعمال 14 UCV