اعمال 3:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 3:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
توبھی رسول کافی دیر تک وہاں ٹھہرے۔ اُنہوں نے دلیری سے خداوند کے بارے میں تعلیم دی اور خداوند نے اپنے فضل کے پیغام کی تصدیق کی۔ اُس نے اُن کے ہاتھوں الٰہی نشان اور معجزے رونما ہونے دیئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDGVUاعمال 3:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
پس وہ بُہت عرصہ تک وہاں رہے اور خُداوند کے بھروسے پر دِلیری سے کلام کرتے تھے اور وہ اُن کے ہاتھوں سے نِشان اور عجِیب کام کرا کر اپنے فضل کے کلام کی گواہی دیتا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDاعمال 3:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تو بھی پَولُسؔ اَور بَرنباسؔ نے وہاں کافی وقت گزارا اَور دِلیری کے ساتھ خُداوؔند کے بارے میں تعلیم دی اَور خُدا اُن عظیم نِشانات اَور عجائبات کے ذریعہ جو اُن کے ہاتھوں اَنجام پاتے تھے، اَپنے فضل کے کلام کو برحق ثابت کرتا رہا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 UCV