اعمال 26:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 26:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہاں سے وہ جہاز میں بیٹھ کر شام کے شہر انطاکیہ کے لئے روانہ ہوئے، اُس شہر کے لئے جہاں ایمان داروں نے اُنہیں اِس تبلیغی سفر کے لئے اللہ کے فضل کے سپرد کیا تھا۔ یوں اُنہوں نے اپنی اِس خدمت کو پورا کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDGVUاعمال 26:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور وہاں سے جہاز پر اُس انطاکِیہ میں آئے جہاں اُس کام کے لِئے جو اُنہوں نے اب پُورا کِیا خُدا کے فضل کے سپُرد کِئے گئے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDاعمال 26:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہاں سے جہاز پر سوار ہوکر واپس انطاکِیہؔ گیٔے جہاں اُنہیں اُس خدمت کے لیٔے جو اُنہُوں نے اَب پُوری کرلی تھی خُدا کے فضل کے سُپرد کیا گیا تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 UCV