اعمال 2:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 2:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن جن یہودیوں نے ایمان لانے سے انکار کیا اُنہوں نے غیریہودیوں کو اُکسا کر بھائیوں کے بارے میں اُن کے خیالات خراب کر دیئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDGVUاعمال 2:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
مگر نافرمان یہُودِیوں نے غیر قَوموں کے دِلوں میں جوش پَیدا کر کے اُن کو بھائِیوں کی طرف سے بدگُمان کر دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDاعمال 2:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن جو یہُودی کلام کے مُخالف تھے اُنہُوں نے غَیریہُودیوں کو بھڑکایا اَور اُنہیں بھائیوں کی طرف سے بدگُمان کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 UCV