اعمال 14:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 14:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ سن کر برنباس اور ساؤل رسول اپنے کپڑوں کو پھاڑ کر ہجوم میں جا گھسے اور چلّانے لگے،
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDGVUاعمال 14:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب برنباؔس اور پَولُس رسُولوں نے یہ سُنا تو اپنے کپڑے پھاڑ کر لوگوں میں جا کُودے اور پُکار پُکار کر۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDاعمال 14:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب رسولوں یعنی پَولُسؔ اَور بَرنباسؔ نے یہ سُنا تو وہ اَپنے کپڑے پھاڑ کر ہُجوم میں جا گھُسے اَور چیخ چیخ کر کہنے لگے
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 UCV