اعمال 1:14 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 1:14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اکنیُم میں پولس اور برنباس یہودی عبادت خانے میں جا کر اِتنے اختیار سے بولے کہ یہودیوں اور غیریہودیوں کی بڑی تعداد ایمان لے آئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDGVUاعمال 1:14 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اکُنیُم میں اَیسا ہُؤا کہ وہ ساتھ ساتھ یہُودِیوں کے عِبادت خانہ میں گئے اور اَیسی تقرِیر کی کہ یہُودِیوں اور یُونانِیوں دونوں کی ایک بڑی جماعت اِیمان لے آئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 URDاعمال 1:14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِکُنِیُم میں بھی پَولُسؔ اَور بَرنباسؔ ایک ساتھ یہُودی عبادت گاہ میں گیٔے اَور اَیسی تقریر کی کہ یہُودی اَور یُونانی کی بڑی تعداد ایمان لے آئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 14 UCV