Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 9:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 9:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

پھر ساؤل جو پولس بھی کہلاتا ہے روح القدس سے معمور ہوا اور غور سے اُس کی طرف دیکھنے لگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVU

اعمال 9:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور ساؤُلؔ نے جِس کا نام پَولُسؔ بھی ہے رُوحُ القُدس سے بھر کر اُس پر غَور سے نظر کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URD

اعمال 9:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب ساؤلؔ نے جِن کا نام پَولُسؔ بھی ہے پاک رُوح سے معموُر ہوکر اُس پر گہری نظر ڈالی اَور فرمایا،

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV