اعمال 6:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 6:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پورے جزیرے میں سے سفر کرتے کرتے وہ پافس شہر تک پہنچ گئے۔ وہاں اُن کی ملاقات ایک یہودی جادوگر سے ہوئی جس کا نام برعیسیٰ تھا۔ وہ جھوٹا نبی تھا
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVUاعمال 6:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس تمام ٹاپُو میں ہوتے ہُوئے پافُسؔ تک پُہنچے۔ وہاں اُنہیں ایک یہُودی جادُوگر اور جُھوٹا نبی بریِسُوعؔ نام مِلا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDاعمال 6:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب وہ سارے جزیرے میں گھُوم پھر چُکے تو پافُسؔ پہُنچے۔ وہاں اُن کی مُلاقات ایک یہُودی جادُوگر اَور جھُوٹے نبی سے ہویٔی جِس کا نام برعیسیٰ تھا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV