اعمال 41:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 41:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
’غور کرو، مذاق اُڑانے والو! حیرت زدہ ہو کر ہلاک ہو جاؤ۔ کیونکہ مَیں تمہارے جیتے جی ایک ایسا کام کروں گا جس کی جب خبر سنو گے تو تمہیں یقین نہیں آئے گا‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVUاعمال 41:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے تحقِیر کرنے والو! دیکھو۔ تعجُّب کرو اور مِٹ جاؤ کیونکہ مَیں تُمہارے زمانہ میں ایک کام کرتا ہُوں۔ اَیسا کام کہ اگر کوئی تُم سے بیان کرے تو کبھی اُس کا یقِین نہ کرو گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDاعمال 41:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
” ’دیکھو، تُم جو دُوسروں کی تحقِیر کرتے ہو، تعجُّب کرو اَور نِیست ہو جاؤ، کیونکہ مَیں تمہارے دِنوں میں ایک اَیسا کام کرنے پر ہُوں کہ اگر کویٔی اُس کا ذِکر تُم سے کرے بھی، تُو تُم ہرگز یقین نہ کروگے۔‘“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV