Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 4:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 4:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یوں برنباس اور ساؤل کو روح القدس کی طرف سے بھیجا گیا۔ پہلے وہ ساحلی شہر سلوکیہ گئے اور وہاں جہاز میں بیٹھ کر جزیرۂ قبرص کے لئے روانہ ہوئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVU

اعمال 4:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس وہ رُوحُ القُدس کے بھیجے ہُوئے سِلُوکیہؔ کو گئے اور وہاں سے جہاز پر کُپرُؔس کو چلے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URD

اعمال 4:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ دونوں، جو پاک رُوح کی طرف سے بھیجے گیٔے تھے سلُوکیؔہ پہُنچے اَور وہاں سے جہاز پر جزیرہ سائپرسؔ چلے گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV