Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 37:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 37:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بلکہ یہ حوالہ کسی اَور کا ذکر کرتا ہے، اُس کا جسے اللہ نے زندہ کر دیا اور جس کا جسم گلنے سڑنے سے دوچار نہ ہوا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVU

اعمال 37:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

مگر جِس کو خُدا نے جِلایا اُس کے سڑنے کی نَوبت نہیں پُہنچی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URD

اعمال 37:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن جسے خُدا نے مُردوں میں سے جی اُٹھایا اُن کے سَڑنے کی نَوبَت تک نہ آئی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV