Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 35:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 35:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ بات ایک اَور حوالے میں پیش کی گئی ہے، ’تُو اپنے مُقدّس کو گلنے سڑنے کی نوبت تک پہنچنے نہیں دے گا۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVU

اعمال 35:13 URD (کِتابِ مُقادّس)

چُنانچہ وہ ایک اَور مزمُور میں بھی کہتا ہے کہ تُو اپنے مُقدّس کے سڑنے کی نَوبت پُہنچنے نہ دے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URD

اعمال 35:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ایک اَور زبُور میں حضرت داویؔد فرماتے ہیں: ” ’خُدا اَپنے مُقدّس کے جِسم کے سَڑنے کی نَوبَت ہی نہ آنے دیں گے۔‘

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV