اعمال 34:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 34:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس حقیقت کا ذکر بھی کلامِ مُقدّس میں کیا گیا ہے کہ اللہ اُسے مُردوں میں سے زندہ کر کے کبھی گلنے سڑنے نہیں دے گا: ’مَیں تمہیں اُن مُقدّس اور اَن مٹ مہربانیوں سے نوازوں گا جن کا وعدہ داؤد سے کیا تھا۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVUاعمال 34:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اُس کے اِس طرح مُردوں میں سے جِلانے کی بابت کہ پِھر کبھی نہ مَرے اُس نے یُوں کہا کہ مَیں داؤُدؔ کی پاک اور سچّی نِعمتیں تُمہیں دُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDاعمال 34:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ حقیقت کہ خُدا نے آپ کو مُردوں میں سے جِلا دیا تاکہ وہ پھر کبھی نہ مَریں۔ خُدا کے کلام میں یُوں بَیان کیا گیا ہے، ” ’میں تُمہیں پاک اَور سچّی نِعمتیں بخشوں گا جِن کا وعدہ مَیں نے داویؔد سے کیا تھا۔‘ “
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV