اعمال 3:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 3:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس پر اُنہوں نے مزید روزے رکھے اور دعا کی، پھر اُن پر اپنے ہاتھ رکھ کر اُنہیں رُخصت کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVUاعمال 3:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب اُنہوں نے روزہ رکھ کر اور دُعا کر کے اور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں رُخصت کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDاعمال 3:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ اُنہُوں نے روزہ رکھا دعا کی، اَور اُن پر ہاتھ رکھ کر اُنہیں روانہ کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV