اعمال 28:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 28:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور اگرچہ اُنہیں سزائے موت دینے کی وجہ نہ ملی توبھی اُنہوں نے پیلاطس سے گزارش کی کہ وہ اُسے سزائے موت دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVUاعمال 28:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور اگرچہ اُس کے قتل کی کوئی وجہ نہ مِلی تَو بھی اُنہوں نے پِیلاطُسؔ سے اُس کے قتل کی درخواست کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDاعمال 28:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگرچہ وہ اُنہیں موت کی سزا کے لائق ثابت نہ کر سکے، پھر بھی اُنہُوں نے پِیلاطُسؔ سے درخواست کی کہ اُنہیں قتل کیا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV