اعمال 24:13 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 24:13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس کے آنے سے پیشتر یحییٰ بپتسمہ دینے والے نے اعلان کیا کہ اسرائیل کی پوری قوم کو توبہ کر کے بپتسمہ لینے کی ضرورت ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDGVUاعمال 24:13 URD (کِتابِ مُقادّس)
جِس کے آنے سے پہلے یُوحنّاؔ نے اِسرائیل کی تمام اُمّت کے سامنے تَوبہ کے بپتِسمہ کی مُنادی کی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 URDاعمال 24:13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یِسوعؔ کی آمد سے قبل، یُوحنّا نے اِسرائیل کی ساری اُمّت کو تبلیغ کی کہ تَوبہ کرو اَور پاک غُسل لو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 13 UCV