اعمال 8:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 8:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر فرشتے نے اُسے بتایا، ”اپنے کپڑے اور جوتے پہن لو۔“ پطرس نے ایسا ہی کیا۔ فرشتے نے کہا، ”اب اپنی چادر اوڑھ کر میرے پیچھے ہو لو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 URDGVUاعمال 8:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر فرِشتہ نے اُس سے کہا کمر باندھ اور اپنی جُوتی پہن لے۔ اُس نے اَیسا ہی کِیا۔ پِھر اُس نے اُس سے کہا اپنا چوغہ پہن کر میرے پِیچھے ہو لے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 URDاعمال 8:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
فرشتہ نے پطرس سے کہا، ”اَپنی کمر باندھ اَور جُوتی پہن لے۔“ پطرس نے اَیسا ہی کیا۔ پھر کہا، اَپنی چوغہ پہن لے اَور میرے پیچھے پیچھے چلا آ۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 UCV