اعمال 6:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 6:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر عدالت کا دن قریب آ گیا۔ پطرس رات کے وقت سو رہا تھا۔ اگلے دن ہیرودیس اُسے پیش کرنا چاہتا تھا۔ پطرس دو فوجیوں کے درمیان لیٹا ہوا تھا جو دو زنجیروں سے اُس کے ساتھ بندھے ہوئے تھے۔ دیگر فوجی دروازے کے سامنے پہرہ دے رہے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 URDGVUاعمال 6:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب ہیرودؔیس اُسے پیش کرنے کو تھا تو اُسی رات پطرؔس دو زنجِیروں سے بندھا ہُؤا دو سِپاہِیوں کے درمِیان سوتا تھا اور پہرے والے دروازہ پر قَید خانہ کی نِگہبانی کر رہے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 URDاعمال 6:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہیرودیسؔ کے آپ کو لوگوں کے سامنے لانے سے ایک رات پہلے، جَب پطرس دو پہرےداروں کے درمیان زنجیروں سے جکڑے ہویٔے پڑے سو رہے تھے، اَور سپاہی قَیدخانہ کے دروازہ پر پہرا دے رہے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 UCV