اعمال 3:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 3:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب اُس نے دیکھا کہ یہ حرکت یہودیوں کو پسند آئی ہے تو اُس نے پطرس کو بھی گرفتار کر لیا۔ اُس وقت بےخمیری روٹی کی عید منائی جا رہی تھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 URDGVUاعمال 3:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب دیکھا کہ یہ بات یہُودِیوں کو پسند آئی تو پطرؔس کو بھی گرِفتار کر لِیا اور یہ عِیدِ فطِیر کے دِن تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 URDاعمال 3:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب اُس نے دیکھا کہ یہُودیوں نے اِس بات کو پسند کیا، تو اُس نے عیدِ فطیر کے دِنوں میں پطرس کو بھی گِرفتار کر لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 UCV