Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 1:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 1:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اُن دنوں میں بادشاہ ہیرودیس اگرپا جماعت کے کچھ ایمان داروں کو گرفتار کر کے اُن سے بدسلوکی کرنے لگا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 URDGVU

اعمال 1:12 URD (کِتابِ مُقادّس)

قرِیباً اُسی وقت ہیرودِؔیس بادشاہ نے ستانے کے لِئے کلِیسیا میں سے بعض پر ہاتھ ڈالا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 URD

اعمال 1:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن ہی دِنوں ہیرودیسؔ بادشاہ نے جماعت کے، کچھ افراد کو گِرفتار کر لیا تاکہ اُنہیں اَذیّت پہُنچائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 12 UCV