Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 28:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 28:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک کا نام اگبس تھا۔ وہ کھڑا ہوا اور روح القدس کی معرفت پیش گوئی کی کہ روم کی پوری مملکت میں سخت کال پڑے گا۔ (یہ بات اُس وقت پوری ہوئی جب شہنشاہ کلودیُس کی حکومت تھی۔)

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 URDGVU

اعمال 28:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُن میں سے ایک نے جِس کا نام اَگَبُس تھا کھڑے ہو کر رُوح کی ہِدایت سے ظاہِر کِیا کہ تمام دُنیا میں بڑا کال پڑے گا اور یہ کلَودِؔیُس کے عہد میں واقِع ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 URD

اعمال 28:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اُن میں سے ایک نے جِن کا نام اَگَبُسؔ تھا، کھڑے ہوکر پاک رُوح کی ہدایت کے مُطابق یہ پیشین گوئی کی کہ ساری رُومی دُنیا میں ایک سخت قحط پڑےگا (قحط کا یہ واقعہ قَیصؔر کلودِیُسؔ کے عہد میں پیش آیاتھا)۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 UCV