مواد پر جائیں

اعمال 23:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 23:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جب وہ وہاں پہنچا اور دیکھا کہ اللہ کے فضل سے کیا کچھ ہوا ہے تو وہ خوش ہوا۔ اُس نے اُن سب کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ پوری لگن سے خداوند کے ساتھ لپٹے رہیں۔

اعمال 11 URDGVU

اعمال 23:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ پُہنچ کر اور خُدا کا فضل دیکھ کر خُوش ہُؤا اور اُن سب کو نصِیحت کی کہ دِلی اِرادہ سے خُداوند سے لِپٹے رہو۔

اعمال 11 URD

اعمال 23:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

جَب وہ وہاں پہُنچے تو دیکھا کہ خُدا کے فضل نے کیا کیا ہے اَور اُن کی حوصلہ اَفزائی کرکے اُنہیں نصیحت دی کہ پُورے دِل سے خُداوؔند کے وفادار رہیں۔

اعمال 11 UCV