اعمال 22:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 22:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس کی خبر یروشلم کی جماعت تک پہنچ گئی تو اُنہوں نے برنباس کو انطاکیہ بھیج دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 URDGVUاعمال 22:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُن لوگوں کی خبر یروشلِیم کی کلِیسیا کے کانوں تک پُہنچی اور اُنہوں نے برنباؔس کو انطاکِیہ تک بھیجا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 URDاعمال 22:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس کی خبر یروشلیمؔ کی جماعت کے تک پہُنچی اَور اُنہُوں نے بَرنباسؔ کو انطاکِیہؔ روانہ کر دیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 UCV