اعمال 2:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 2:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ جب پطرس یروشلم واپس آیا تو یہودی ایمان دار اُس پر اعتراض کرنے لگے،
اعمال 2:11 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب پطرؔس یروشلِیم میں آیا تو مختُون اُس سے یہ بحث کرنے لگے۔
اعمال 2:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
چنانچہ جَب پطرس واپس یروشلیمؔ آئے، تو مختون یہُودی جو مُومِن ہو گئے تھے پطرس سے تنقید کرنے لگے