اعمال 1:11-2 - Compare All Versions
اعمال 1:11-2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہُودیؔہ میں رہنے والے رسولوں اَور مُومِنین نے یہ خبر سُنی کہ غَیریہُودی نے بھی خُدا کا کلام قبُول کیا ہے۔ چنانچہ جَب پطرس واپس یروشلیمؔ آئے، تو مختون یہُودی جو مُومِن ہو گئے تھے پطرس سے تنقید کرنے لگے
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 UCVاعمال 1:11-2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ خبر رسولوں اور یہودیہ کے باقی بھائیوں تک پہنچی کہ غیریہودیوں نے بھی اللہ کا کلام قبول کیا ہے۔ چنانچہ جب پطرس یروشلم واپس آیا تو یہودی ایمان دار اُس پر اعتراض کرنے لگے،
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 URDGVUاعمال 1:11-2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور رسُولوں اور بھائِیوں نے جو یہُودیہ میں تھے سُنا کہ غَیر قَوموں نے بھی خُدا کا کلام قبُول کِیا۔ جب پطرؔس یروشلِیم میں آیا تو مختُون اُس سے یہ بحث کرنے لگے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 11 URD