مواد پر جائیں

اعمال 1:11 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 1:11 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ خبر رسولوں اور یہودیہ کے باقی بھائیوں تک پہنچی کہ غیریہودیوں نے بھی اللہ کا کلام قبول کیا ہے۔

اعمال 11 URDGVU

اعمال 1:11 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور رسُولوں اور بھائِیوں نے جو یہُودیہ میں تھے سُنا کہ غَیر قَوموں نے بھی خُدا کا کلام قبُول کِیا۔

اعمال 11 URD

اعمال 1:11 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یہُودیؔہ میں رہنے والے رسولوں اَور مُومِنین نے یہ خبر سُنی کہ غَیریہُودی نے بھی خُدا کا کلام قبُول کیا ہے۔

اعمال 11 UCV