اعمال 7:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 7:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جوں ہی فرشتہ چلا گیا کُرنیلیُس نے دو نوکروں اور اپنے خدمت گار فوجیوں میں سے ایک خدا ترس آدمی کو بُلایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVUاعمال 7:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور جب وہ فرِشتہ چلا گیا جِس نے اُس سے باتیں کی تِھیں تو اُس نے دو نَوکروں کو اور اُن میں سے جو اُس کے پاس حاضِر رہا کرتے تھے ایک دِین دار سِپاہی کو بُلایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDاعمال 7:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جَب فرشتہ کُرنِیلِیُسؔ سے یہ باتیں کہہ کرچلاگیا، تو اُس نے اَپنے دو خادِموں اَور اَپنے خاص سپاہیوں میں سے ایک خُداپرست سپاہی کو بُلایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV