اعمال 5:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 5:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اب کچھ آدمی یافا بھیج دو۔ وہاں ایک آدمی بنام شمعون ہے جو پطرس کہلاتا ہے۔ اُسے بُلا کر لے آؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVUاعمال 5:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
اب یافا میں آدمی بھیج کر شمعُون کو جو پطرؔس کہلاتا ہے بُلوا لے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDاعمال 5:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَب کچھ آدمیوں کو یافؔا بھیج کر شمعُونؔ کو جسے پطرس بھی کہتے ہیں، کو اَپنے یہاں بُلوالے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV