اعمال 47:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 47:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
”اب کون اِن کو بپتسمہ لینے سے روک سکتا ہے؟ اِنہیں تو ہماری طرح روح القدس حاصل ہوا ہے۔“
اعمال 47:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیا کوئی پانی سے روک سکتا ہے کہ یہ بپتِسمہ نہ پائیں جِنہوں نے ہماری طرح رُوحُ القُدس پایا؟
اعمال 47:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”یقیناً کیا کویٔی اِن لوگوں کو پانی کا پاک غُسل لینے سے روک سَکتا ہے۔ کیونکہ جِس طرح ہم نے پاک رُوح پایا ہے، اُنہُوں نے بھی پایا ہے۔“