اعمال 45:10 - Compare All Versions
اعمال 45:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پطرس کے ساتھ آنے والے مختون جو مسیحی مُومِنین ہو چُکے تھے تعجُّب کرنے لگے کہ غَیریہُودیوں کو بھی پاک رُوح کی نِعمت بخشی گئی ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCVاعمال 45:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو یہودی ایمان دار پطرس کے ساتھ آئے تھے وہ ہکا بکا رہ گئے کہ روح القدس کی نعمت غیریہودیوں پر بھی اُنڈیلی گئی ہے،
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVUاعمال 45:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور پطرؔس کے ساتھ جِتنے مختُون اِیمان دار آئے تھے وہ سب حَیران ہُوئے کہ غَیر قَوموں پر بھی رُوحُ القُدس کی بخشِش جاری ہُوئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URD