اعمال 44:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 44:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس ابھی یہ بات کر ہی رہا تھا کہ تمام سننے والوں پر روح القدس نازل ہوا۔
اعمال 44:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
پطرؔس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل ہُؤا جو کلام سُن رہے تھے۔
اعمال 44:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پطرس یہ باتیں بیاں ہی کر رہے تھے، کہ پاک رُوح اُن سَب پر نازل ہُوا جو یہ کلام سُن رہے تھے۔