اعمال 41:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 41:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ پوری قوم پر تو ظاہر نہیں ہوا بلکہ ہم پر جن کو اللہ نے پہلے سے چن لیا تھا تاکہ ہم اُس کے گواہ ہوں۔ ہم نے اُس کے جی اُٹھنے کے بعد اُس کے ساتھ کھانے پینے کی رفاقت بھی رکھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVUاعمال 41:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
نہ کہ ساری اُمّت پر بلکہ اُن گواہوں پر جو آگے سے خُدا کے چُنے ہُوئے تھے یعنی ہم پر جِنہوں نے اُس کے مُردوں میں سے جی اُٹھنے کے بعد اُس کے ساتھ کھایا پِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDاعمال 41:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ ساری اُمّت پر نہیں بَلکہ اُن گواہوں پر ظاہر ہویٔے جنہیں خُدا نے پہلے سے چُن رکھا تھا یعنی ہم پر جنہوں نے یِسوعؔ کے مُردوں میں سے زندہ ہو جانے کے بعد آپ کے ساتھ کھایا پیا بھی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV