Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 40:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 40:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن اللہ نے تیسرے دن اُسے مُردوں میں سے زندہ کیا اور اُسے لوگوں پر ظاہر کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVU

اعمال 40:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس کو خُدا نے تِیسرے دِن جِلایا اور ظاہِر بھی کر دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URD

اعمال 40:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن خُدا نے اُن ہی یِسوعؔ کو تیسرے دِن مُردوں میں سے زندہ کرکے ظاہر کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV