اعمال 37:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 37:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
آپ کو وہ کچھ معلوم ہے جو گلیل سے شروع ہو کر یہودیہ کے پورے علاقے میں ہوا یعنی اُس بپتسمے کے بعد جس کی منادی یحییٰ نے کی۔
اعمال 37:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس بات کو تُم جانتے ہو جو یُوحنّا کے بپتِسمہ کی مُنادی کے بعد گلِیل سے شرُوع ہو کر تمام یہُودیہ میں مشہُور ہو گئی۔
اعمال 37:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس بات کو تُم جانتے ہو کہ جو حضرت یُوحنّا کے پاک غُسل کی مُنادی کے بعد گلِیل سے شروع ہوکر تمام یہُودیؔہ صُوبہ، میں کی گئی۔