Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 3:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 3:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک دن اُس نے تین بجے دوپہر کے وقت رویا دیکھی۔ اُس میں اُس نے صاف طور پر اللہ کا ایک فرشتہ دیکھا جو اُس کے پاس آیا اور کہا، ”کُرنیلیُس!“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVU

اعمال 3:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے تِیسرے پہر کے قرِیب رویا میں صاف صاف دیکھا کہ خُدا کا فرِشتہ میرے پاس آ کر کہتا ہے کُرنِیلِیُس۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URD

اعمال 3:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

ایک دِن سہ پہر تین بجے کے قریب کُرنِیلِیُسؔ نے رُویا دیکھی۔ اُس نے اُس میں صَاف صَاف خُدا کے ایک فرشتہ کو دیکھا، جو کُرنِیلِیُسؔ کے پاس آیا اَور کہا، ”اَے کُرنِیلِیُسؔ!“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV