اعمال 25:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 25:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جب پطرس گھر میں داخل ہوا تو کُرنیلیُس نے اُس کے سامنے گر کر اُسے سجدہ کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVUاعمال 25:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
جب پطرؔس اندر آنے لگا تو اَیسا ہُؤا کہ کُرنِیلِیُس نے اُس کا اِستِقبال کِیا اور اُس کے قَدموں میں گِر کر سِجدہ کِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDاعمال 25:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پطرس کے گھر میں داخل ہوتے ہی کُرنِیلِیُسؔ نے آپ کا اِستِقبال کیا اَور آپ کے قدموں میں گِر کر آپ کو سَجدہ کرنے لگا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV