Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 24:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 24:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

ایک دن کے بعد وہ قیصریہ پہنچ گیا۔ کُرنیلیُس اُن کے انتظار میں تھا۔ اُس نے اپنے رشتے داروں اور قریبی دوستوں کو بھی اپنے گھر جمع کر رکھا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVU

اعمال 24:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

وہ دُوسرے روز قَیصرؔیہ میں داخِل ہُوئے اور کُرنِیلِیُس اپنے رِشتہ داروں اور دِلی دوستوں کو جمع کر کے اُن کی راہ دیکھ رہا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URD

اعمال 24:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

دُوسرے دِن وہ قَیصؔریہ پہُنچ گیٔے۔ کُرنِیلِیُسؔ اُن کے اِنتظار میں تھا اَور اُس نے اَپنے رشتہ داروں اَور قریبی دوستوں کو بھی بُلا رکھا تھا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV