مواد پر جائیں

اعمال 1:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 1:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

قیصریہ میں ایک رومی افسر رہتا تھا جس کا نام کُرنیلیُس تھا۔ وہ اُس پلٹن کے سَو فوجیوں پر مقرر تھا جو اطالوی کہلاتی تھی۔

اعمال 10 URDGVU

اعمال 1:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

قَیصرؔیہ میں کُرنِیِلُیس نام ایک شخص تھا۔ وہ اُس پلٹن کا صُوبہ دار تھا جو اطالِیانی کہلاتی ہے۔

اعمال 10 URD

اعمال 1:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

قَیصؔریہ میں ایک آدمی تھا جِس کا نام کُرنِیلِیُسؔ تھا، وہ ایک اِطالوی فَوجی دستے کا کپتان تھا۔

اعمال 10 UCV