اعمال 26:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 26:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہ کہہ کر اُنہوں نے دونوں کا نام لے کر قرعہ ڈالا تو متیاہ کا نام نکلا۔ لہٰذا اُسے بھی گیارہ رسولوں میں شامل کر لیا گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVU

اعمال 26:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر اُنہوں نے اُن کے بارے میں قُرعہ ڈالا اور قُرعہ متّیاؔہ کے نام کا نِکلا۔ پس وہ اُن گیارہ رسُولوں کے ساتھ شُمار ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URD

اعمال 26:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَور اُنہُوں نے اُن کے بارے میں قُرعہ ڈالا، اَورجو متیّاہؔ کے نام کا نِکلا؛ لہٰذا وہ گیارہ رسولوں کے ساتھ شُمار کیٔے گیٔے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV