اعمال 25:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 25:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تاکہ وہ اُس خدمت کی ذمہ داری اُٹھائے جو یہوداہ چھوڑ کر وہاں چلا گیا جہاں اُسے جانا ہی تھا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVU

اعمال 25:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

کہ وہ اِس خِدمت اور رِسالت کی جگہ لے جِسے یہُوداؔہ چھوڑ کر اپنی جگہ گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URD

اعمال 25:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کہ وہ اُس خدمت اَور رِسالت پر مامُور ہو، جسے یہُوداہؔ چھوڑکر اُس اَنجام تک پہُنچا جِس کا وہ مُستحق تھا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV