اعمال 24:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 24:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر اُنہوں نے دعا کی، ”اے خداوند، تُو ہر ایک کے دل سے واقف ہے۔ ہم پر ظاہر کر کہ تُو نے اِن دونوں میں سے کس کو چنا ہے
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVUاعمال 24:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یہ کہہ کر دُعا کی کہ اَے خُداوند! تُو جو سب کے دِلوں کی جانتا ہے۔ یہ ظاہِر کر کہ اِن دونوں میں سے تُو نے کِس کو چُنا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDاعمال 24:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُنہُوں نے یہ کہہ کر دعا کی، ”اَے خُداوؔند، آپ سَب کے دِلوں کو جانتے ہیں۔ ہم پر ظاہر کر کہ اِن دونوں میں سے آپ نے کِس کو چُناہے
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV