اعمال 23:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 23:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
چنانچہ اُنہوں نے دو آدمی پیش کئے، یوسف جو برسبا کہلاتا تھا (اُس کا دوسرا نام یُوستس تھا) اور متیاہ۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVUاعمال 23:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر اُنہوں نے دو کو پیش کِیا۔ ایک یُوسفؔ کو جو برسبّا کہلاتا اور جِس کا لقب یُوؔستُس ہے۔ دُوسرا متّیاؔہ کو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDاعمال 23:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لہٰذا اُنہُوں نے دو کو نامزد کیا: ایک حضرت یُوسیفؔ کو جو برسبّاسؔ کَہلاتے ہیں اَور (جِن کا لقب یُوستُسؔ بھی ہے) اَور دُوسرا متیّاہؔ کو۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV