Skip to content
بائبل ایپ لوگو

اعمال 22:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 22:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یعنی اُس کے یحییٰ کے ہاتھ سے بپتسمہ لینے سے لے کر اُس وقت تک جب اُسے ہمارے پاس سے اُٹھایا گیا۔ لازم ہے کہ اُن میں سے ایک ہمارے ساتھ عیسیٰ کے جی اُٹھنے کا گواہ ہو۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVU

اعمال 22:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

چاہئے کہ اُن میں سے ایک مَرد ہمارے ساتھ اُس کے جی اُٹھنے کا گواہ بنے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URD

اعمال 22:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یعنی حضرت یُوحنّا کے پاک ‏غُسل سے لے کر یِسوعؔ کے ہمارے پاس سے اُوپر اُٹھائے جانے تک جو لوگ برابر ہمارے ساتھ رہے۔ اُن میں سے ایک شخص چُن لیا جائے جو ہمارے ساتھ خُداوؔند یِسوعؔ کے جی اُٹھنے کا گواہ بنے۔“

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV