اعمال 20:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 20:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پطرس نے اپنی بات جاری رکھی، ”یہی بات زبور کی کتاب میں لکھی ہے، ’اُس کی رہائش گاہ سنسان ہو جائے، کوئی اُس میں آباد نہ ہو۔‘ یہ بھی لکھا ہے، ’کوئی اَور اُس کی ذمہ داری اُٹھائے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVUاعمال 20:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ زبُور میں لِکھا ہے کہ اُس کا گھر اُجڑ جائے اور اُس میں کوئی بسنے والا نہ رہے اور اُس کا عُہدہ دُوسرا لے لے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDاعمال 20:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”کیونکہ،“ پطرس نے فرمایا، ”زبُور شریف میں یہ لِکھّا ہے: ” ’اُن کا مقام ویران ہو جائے؛ اَور اُن کے خیموں میں بسنے والا کویٔی نہ ہو،‘ اَور ” ’اُس کا عہدہ کویٔی اَور سنبھال لے۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV