اعمال 19:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 19:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس کا چرچا یروشلم کے تمام باشندوں میں پھیل گیا، اِس لئے یہ کھیت اُن کی مادری زبان میں ہقل دَما کے نام سے مشہور ہوا جس کا مطلب ہے خون کا کھیت۔)
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVUاعمال 19:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور یہ یروشلِیم کے سب رہنے والوں کو معلُوم ہُؤا۔ یہاں تک کہ اُس کھیت کا نام اُن کی زُبان میں ہَقَل دؔما پڑ گیا یعنی خُون کا کھیت)۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDاعمال 19:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یروشلیمؔ کے تمام باشِندوں کو یہ بات مَعلُوم ہو گئی، یہاں تک کہ اُنہُوں نے اَپنی زبان میں اُس کھیت کا نام ہی ہقؔل دماؔ، رکھ دیا جِس کا مطلب ہے، خُون کا کھیت۔)
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV