اعمال 16:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 16:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”بھائیو، لازم تھا کہ کلامِ مُقدّس کی وہ پیش گوئی پوری ہو جو روح القدس نے داؤد کی معرفت یہوداہ کے بارے میں کی۔ یہوداہ اُن کا راہنما بن گیا جنہوں نے عیسیٰ کو گرفتار کیا،

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVU

اعمال 16:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے بھائِیو اُس نوِشتہ کا پُورا ہونا ضرُور تھا جو رُوحُ القُدس نے داؤُد کی زُبانی اُس یہُوداؔہ کے حق میں پہلے سے کہا تھا جو یِسُوع کے پکڑنے والوں کا رہنُما ہُؤا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URD

اعمال 16:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پطرس نے کھڑے ہوکر فرمایا، ”اَے بھائیو اَور بہنوں، کِتاب مُقدّس کی اُس بات کا جو پاک رُوح نے حضرت داویؔد کی زبان سے پہلے ہی کَہلوا دی تھی پُورا ہونا ضروُری تھا۔ وہ بات یہُوداہؔ کے بارے میں تھی، جِس نے خُداوؔند یِسوعؔ کے پکڑوانے والوں کی رہنمائی کی تھی۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV